Get Alerts

ہالی ووڈ سیریز بیٹ مین کے ہیرو کیلئے نیا نام سامنے آ گیا

 ہالی ووڈ سیریز بیٹ مین کے ہیرو کیلئے نیا نام سامنے آ گیا
کیپشن: image by facebook

لاس اینجلس : ہالی ووڈ سیریز بیٹ مین کے ہیرو کیلئے نیا نام سامنے آ گیا ہے ، اداکار رابرٹ پیٹنسن کو نئی فلم میں مرکزی کردار دیا جا سکتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم سیریز بیٹ مین کے ہیرو کیلئے نیا نام سامنے آ گیا ہے ، اداکار رابرٹ پیٹنسن کو نئی فلم میں مرکزی کردار دیا جا سکتا ہے ۔

فلم کو جون دو ہزار اکیس میں ریلیز کیا جائے گا اور آئندہ سیریز کے لیے فلم کے ہیرو کا نام بھی آفیشل طور پر تین ماہ کے اندر سامنے آئے گا۔