Get Alerts

پاکستان ریلوے عید کے موقع پر مجموعی طور پر ایک ارب روپے کمانے میں کامیاب

پاکستان ریلوے عید کے موقع پر مجموعی طور پر ایک ارب روپے کمانے میں کامیاب
کیپشن: image by facebook

 لاہور: پاکستان ریلوے نے عید کی چھٹیوں پر مسافروں سے خوب پیسے بٹورے ، ریلوے نے مجموعی طور پر ایک ارب روپے کمائے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریلوے نے عید کے موقع پر مجموعی طور پر ایک ارب روپے کمائے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ ریلوے کے پاس ایندھن کی کوئی کمی نہیں بلکہ پانچ روز کا اضافی ایندھن ریلوے کے پاس موجود ہیں ۔