Get Alerts

اکشے اور تاپسی کی خواتین کودفاع سکھاتے ہوئے ویڈیو جاری

اکشے اور تاپسی کی خواتین کودفاع سکھاتے ہوئے ویڈیو جاری

ممبئی :اداکار اکشے کمار اور تاپسی پنو نے ٹوئٹر پراپنی نئی آنے والی فلم”نام شبانہ“ کا ایک سین شیئر کیا ہے۔

اس سین میں وہ خواتین کو بتا رہے ہیں کہ وہ کیسے اپنی کہنی کا استعمال کر کے دشمنوں سے اپنا دفاع کر سکتی ہیں۔ ہدایتکار شیوام نائر کی یہ فلم 31 مارچ کو ریلیز ہو گی ۔