Get Alerts

سی پیک کے تحت اردو اور چینی زبانیں سیکھنا کس قدر مفید ہو سکتا ہے

سی پیک کے تحت اردو اور چینی زبانیں سیکھنا کس قدر مفید ہو سکتا ہے

لاہور: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے اردو اور چینی زبانیں سیکھنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ اس بڑے منصوبے میں ہونے والی ریکارڈ سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھانا ہے۔

اس منصوبے سے پاکستان میں روزگار کے وسیع مواقع دستیاب ہوں گے۔ پاکستان میں چینی زبان بولنے والے پاکستانیوں کی طلب میں بھی اضافہ ہوا ہے اور بھاری معاوضہ پر ان کی خدمات لی جا رہی ہیں، اسی طرح چین میں ٴٴاردوٴ ٴ زبان بولنے والوں کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔