ثریا بی بی جنرل نشست پر جیتنے والی چترال کی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں

ثریا بی بی جنرل نشست پر جیتنے والی چترال کی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں


چترال : غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے اپر چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوگئیں۔

آزاد امیدوار ثریابی بی نے صوبائی حلقے پی کے ون اپر چترال سے 18 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار کو شکست دی۔ثریا بی بی چترال کی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں جنہوں نے جنرل نشست پر انتخاب جیتا۔

اپر چترال سے پہلی بار کسی خاتون نے صوبائی نشست پر جنرل سیٹ پر انتخاب لڑا اور خاتون امیدوار نے روایتی سیاست دانوں کو شکست دی۔


 

مصنف کے بارے میں