Get Alerts

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظور

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظور
سورس: file

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات  میں کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک دہری شہریت کا حامل نہ ہو۔

نیونیوز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت کی پانچ سال سے زائد توسیع نہ کی جائے ۔ سفارشات کو ترمیمی بل کا حصہ بنا دیا گیا جس کے بعد بل ترامیم سمیت منظور کر لیا گیا۔