Get Alerts

ترین گروپ میں شامل صوبائی وزیر نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

ترین گروپ میں شامل صوبائی وزیر نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور: ترین گروپ میں شامل رہنما آصف نکئی نے ترین گروپ کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان کو مسترد کر دیا۔

ترین گروپ کے اجلاس میں شرکت کرنے والے صوبائی وزیر آصف نکئی آج  لاہور میں  وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

صوبائی وزیرآصف نکئی نے وزیراعظم سے آج ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ ان  کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے اجلاس میں انہیں سمجھانے کیلے گیا تھا۔

ٹیگز: