Get Alerts

سارہ علی خان اور ورون دھون کی ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سارہ علی خان اور ورون دھون کی ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: image by facebook

ممبئی : بالی ووڈ سٹار سارہ علی خان اور ورون دھون کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سارہ علی خان اور ورون دھون اپنی نئی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو کے پریمیئر کے موقع پر ایک ساتھ دیکھے گئے ۔

دونوں کی ایک ساتھ مسکراتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، مداحوں نے دونوں کا ایک ساتھ دیکھ کر خوب حوصلہ افزائی کی ۔