سٹاک ایکسچینج، ترقی کی نئی تاریخ رقم

سٹاک ایکسچینج، ترقی کی نئی تاریخ رقم
سورس: File

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےنئی تاریخ رقم کردی ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ نئی بلندی پر موجود  ہے۔ 100 انڈیکس 55 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 975 پوائنٹس کے اضافے سے 55 ہزار 236 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 54 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں