Get Alerts

خاتون نیوز اینکر کی لائیو نشریات کے دوران نیل پالش لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

خاتون نیوز اینکر کی لائیو نشریات کے دوران نیل پالش لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد: گزشتہ روز بھارتی نیوز اینکر نے تو ساری دنیا کو رلایا تھا ۔ مگر اب ایک آسٹریلوی نیوز چینل ABC News 24  کی خاتون نیوز کاسٹر  لائیو نشریات کے دوران ناخن پر پاش لگانے کی ویڈیو عالمی شہرت حاصل کر لی  ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوز اینکر وقفے کے دوران ناخنوں پر نیل پالش لگا رہی تھی کے اچانک لائیو نیوز آن ہو گئی ۔جس کے بعد خاتون اینکر نے ایسے  تاثرات دکھائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے ۔