Get Alerts

بلوچستان: پسنی کے ساحل کے قریب ڈولفن کا جھنڈ دیکھا گیا

بلوچستان: پسنی کے ساحل کے قریب ڈولفن کا جھنڈ دیکھا گیا

پسنی: بلوچستان کے پسنی ساحل کے قریب سمندر میں ڈولفن کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا، جس نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں نے اس خوبصورت منظر کو محفوظ کیا۔

ماہرین کے مطابق ڈولفن صاف اور پُرسکون پانی میں رہنا پسند کرتی ہیں، اور پسنی کے ساحل کے قریب ان کی موجودگی سمندری ماحول کے بہتر ہونے کی علامت ہے۔

ٹیگز: