Get Alerts

’’800 ٹف‘‘ کی واپسی، نوکیا کا مشہور ماڈل کو دوبارہ لانچ کرنے کا فیصلہ

 ’’800 ٹف‘‘ کی واپسی، نوکیا کا مشہور ماڈل کو دوبارہ لانچ کرنے کا فیصلہ

بیجنگ:نوکیا نے اپنے سخت جان اور مضبوط فون "Nokia 800 Tough" کو جدید فیچرز کے ساتھ دوبارہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیا ماڈل ویسا ہی مضبوط ہوگا جیسے 2019 کا ورژن، لیکن اس میں USB-C پورٹ، بہتر KaiOS 3.1، اور جدید ایپ سپورٹ (جیسے واٹس ایپ، گوگل میپس) شامل کی گئی ہے۔

یہ فون اب بھی واٹر پروف، ڈسٹ پروف اور جھٹکوں سے محفوظ رہے گا، جو اسے آؤٹ ڈور کام کرنے والوں کے لیے مثالی بناتا ہے۔

ٹیگز: