ضیا ءکا اوپننگ بلے باز ہار گیااور بلوچستان جیت گیا, بلاول

ضیا ءکا اوپننگ بلے باز ہار گیااور بلوچستان جیت گیا, بلاول

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضیا ءکا اوپننگ بلے باز ہار گیااور بلوچستان جیت گیا۔


خیال رہے متحدہ اپوزیشن کے صادق سنجرانی کو 57ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے راجہ ظفر الحق نے 46ووٹ حاصل کئے۔