Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف کا   ترکیہ کی عوام اورحکومت سےیکجہتی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کا   ترکیہ کی عوام اورحکومت سےیکجہتی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف  نے  ترکیہ کے شہر   استنبول میں ہونے والے دھماکے پر  ترکیہ   کی عوام اورحکومت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔  
شہباز شریف کا کہنا تھا  واقعے میں زخمی ہونے والے  افراد کی  جلدصحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔
 
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ  دکھ کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
 
سابق صدر آصف زرداری  نے ٹویٹ میں کہا دنیا کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔
 

ٹیگز: