Get Alerts

میجر جنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ اور میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان نامزد کر دیا گیا

میجر جنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ اور میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان نامزد کر دیا گیا

پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میجر جنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیاہے

راولپنڈی:پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میجر جنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیاہے جبکہ میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان کے عہدے پر مقرر کر دیا گیاہے ۔ پاک فوج نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی بلوچستان کے عہدوں پر تقرریاں کر دی ہیں ۔ واضح رہے کہ میجر جنرل سعید جی او سی حیدرآباد کے عہدے پر تعینات رہے ہیں ۔