ممبئی: معروف بھارتی اداکار سدھات ملہوترا نے سما جی رابطوں کی ویب سائٹ سے اپنی تصاویر ہٹا کر اپنی ڈسپلے پکچر کو کالا کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار سدھات ملہوترا نے سما جی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر سے اپنی تصاویر ہٹا کر اپنی فروفائل پکچرز کو نہ صرف کالا کر دیا ہے بلکہ انہوں نے یہ سٹیٹس بھی دیا ہے کہ ( سوری آئی ایم ڈن )۔
sorry iam done !
— Sidharth Malhotra (@S1dharthM) December 14, 2017
ایسا معموما کسی بات کی مذمت کے طور پر کیا جاتا ہے ۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ کس بات نے سدھارت کو اتنا پریشان کیا ہے کہ انہوں نے یہ سٹیٹس دیا ہے۔ سدھارت کے اس سٹیٹس نے ان کے مداحون کو شدید پریشانی مٰیں ڈال دیا ہے۔

یاد رہے کہ سدھارتے بھارت کے نامور اداکار ہیں اور گزشتہ چند ماہ سے عالیہ اور سدھارت کی محبت کے چرچے چل رہے ہیں ۔