سرفراز احمد کا یارکشائر کاؤنٹی سے 5 میچوں کا معاہدہ

سرفراز احمد کا یارکشائر کاؤنٹی سے 5 میچوں کا معاہدہ

لندن : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا انگلینڈ کی یارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا ہے جس کے بعد وہ آئندہ ماہ سے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق یارک شائر کاﺅنٹی نے سرفراز احمد کیساتھ ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 5 میچ کھیلنے کیلئے معاہدہ کیا ہے اور اب وہ ویزہ ملنے کے بعد جلد ہی انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے۔