ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیاہے۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 284 روپےکا ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے اور دوست ممالک چین، سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے رقم کی منتقلی کے بعد سے سٹاک مارکیٹ اور  امریکی کرنسی   ڈالر  کی قیمت میں  کمی اور اضافے کا رجحان ہے  اور سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری ظاہر ہورہی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں