بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور: بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور میں بارش  کے ساتھ  ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔


قرطبہ چوک، جیل روڈ، کینال روڈ اور دیگر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔  محکمہ موسمیات نے 17 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

مصنف کے بارے میں