اکثریت کے باوجود حافظ نعیم الرحمن ہار گئے، مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب 

اکثریت کے باوجود حافظ نعیم الرحمن ہار گئے، مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب 

کراچی : اکثریت کے باوجود جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن ہار گئے۔ مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر بن گئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق میئر کراچی کیلئے پولنگ کاعمل مکمل  ہوگیا ہے۔  پی پی پی کے امیدوار مرتضٰی وہاب  کو برتری حاصل  ہے۔ مرتضٰی وہاب     کو 173 ووٹ  ملے  ہیں۔ 

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان  161 ووٹ  حاصل کرسکے۔ پاکستان کے تحریک انصاف کے 33 ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا۔