Get Alerts

افغان مردوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کا مظاہرہ

افغان مردوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کا مظاہرہ

پشاور: افغان مردوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین کا  کہنا تھا کہ شوہر ڈی پورٹ کر دیے گئے ہم بچوں سمیت یہاں رہ رہے ہیں۔ کمانے والا کوئی نہیں فاقوں کی نوبت ہے۔

خواتین نے مطالبہ کیا کہ ہمارے افغان شوہروں کو پاکستانی شہریت دی جائے۔  حکومت ہمارا سہاگ اور بچوں کا مستقبل بچائے۔