Get Alerts

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو 24 تاریخ کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو 24 تاریخ کو طلب کرلیا
سورس: file photo

لاہور،مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 24 جون کو طلب کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کے سی ای او کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے۔