لاہور،کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 293 روپے کا ہو گیا۔
ڈالرانٹربینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا
![ڈالرانٹربینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا](https://www.neonews.pk/digital_images/large/2023-05-16/news-1684237129-4828.jpg)