پاکستان کا آئی ایم ایف سے مزید 7 ارب ڈالر لینے کا فیصلہ 

پاکستان کا آئی ایم ایف سے مزید 7 ارب ڈالر لینے کا فیصلہ 

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید 7 ارب ڈالر کا پروگرام لینے کا اعلان کیا ہے۔ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان مزید پروگراموں میں جائے گا۔

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ اس پروگرام پر عمل کے بعد آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالرز کا پروگرام لینا ہے۔  اپنے زرِ مبادلہ ذخائر کو مستحکم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھتا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں