چاند نظرنہیں آیا ، یکم ربیع الاول پیر ، 12ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

 چاند نظرنہیں آیا ، یکم ربیع الاول پیر ، 12ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد: ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ۔ یکم ربیع الاول پیر اور 12 ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ ہوگی۔ 

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر ازاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت ہوا۔ 

علاوہ ازیں کراچی، پشاور، کوئٹہ اور لاہور سمیت دیگر علاقوں میں رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

زونل کمیٹیاں اور مرکزی کمیٹی چاند سے متعلق شہادتیں جمع کیں جبکہ چاند نظر نہ آنے کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کیا۔ 

مصنف کے بارے میں