Get Alerts
اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گا، جبکہ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے