Get Alerts

کلبھوشن یادیو کےساتھ ایران یا اس کے کسی ادارے کا کوئی تعلق نہیں

کلبھوشن یادیو کےساتھ ایران یا اس کے کسی ادارے کا کوئی تعلق نہیں

لاہور:بھارت کے جاسوس اور دہشت گرد کا ایران کی حکومت یا اس کے کسی ادارے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہے،کلبھوشن یادیو کے متعلق نئی دستاویزات میں ٹھوس شواہد اور اس کی جاسوسی کے متعلق اہم معلومات شامل کی جائیں گی اور یہ دستاویزات دنیا کے تمام اہم ممالک کو فراہم کی جائیں گی۔
ذرائع نے بتایاہے کہ یہ کاغذات انتہائی احتیاط سے تیار کی گئیں ہیں ان میں ایران کا کوئی ذکر شامل نہیں ہے حکومت بھرپور مشاورت سے ان دستاویزات کو جاری کرے گی۔