دبئی میں پاکستان قونصل خانہ آج بند رہے گا

دبئی میں پاکستان قونصل خانہ آج بند رہے گا

اسلام آباد: دبئی میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کے لیے آج بند کر دیا گیا۔پاکستان قونصل خانہ نے کہا کہ کل 18 اپریل سے قونصل خانہ خدمات انجام دے گا۔


اس حوالے سے پاکستان قونصل خانہ کا کہنا ہے کہ قونصلر سروس فراہم کرنا آج ممکن نہیں۔
 
واضح رہے کہ دبئی میں رات سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے، مختلف علاقوں سے نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔

حکومت کی ہدایت پر اسکولوں میں ریموٹ لرننگ جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں