سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، ڈھائی لاکھ روپےسے بھی مہنگاہوگیا

سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، ڈھائی لاکھ روپےسے بھی مہنگاہوگیا

کراچی: فی تولہ سونا پہلی بارڈھائی لاکھ روپےسےمہنگاہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے تک جا پہنچی۔ 

فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1887 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 964 روہے ہوگئی۔


عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت  21 ڈالرز اضافے کے بعد  2412 ڈالرز فی اونس ہوگئی ۔


دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 130 روپے اضافے سے 2780 روہے پر پہنچ گئی۔

مصنف کے بارے میں