رانا ثناء اللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں

رانا ثناء اللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں

فیصل آباد : مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کر د ی ہیں۔  سابق وزیر داخلہ نے سرکاری رہائش گاہ خالی کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   رانا ثناء اللہ نے سرکاری گاڑی اور سیکیورٹی واپس کر دی۔انہوں نے  بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے بھی معذرت کرلی ہے۔ 

واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ پنجاب میں 10 سال وزیر قانون اور 16 ماہ وفاقی وزیر داخلہ رہے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں