Get Alerts

بال کاٹنے کیلئے قینچی اور ہتھوڑی کا استعمال کرنے والا حجام

بال کاٹنے کیلئے قینچی اور ہتھوڑی کا استعمال کرنے والا حجام

مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے

مراکش: یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ لیکن جناب اب بال کاٹنے کیلئے قینچی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔

مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔

لیکن جناب اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی۔ جو خود کو خطرے ڈال کر انوکھے انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں

ٹیگز: