Get Alerts

آرمی چیف 19 دسمبر کو سینیٹ کمیٹی کو بریفینگ دیں گے

آرمی چیف 19 دسمبر کو سینیٹ کمیٹی کو بریفینگ دیں گے

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 19 دسمبر بروز منگل کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔
اعلامیے کے مطابق سینیٹ چیمبر ہال میں منگل کے روز صبح 10 بجے سینیٹ کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوگا جس میں سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی ملٹری آپریشن سینیٹ کمیٹی کو علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بنائے جانے والی حکمت عملی اور امریکی کردار پر ان کیمرا بریفنگ دیں گے۔

ٹیگز: