دبئی میں چھوٹی سی غلطی پر 1500درہم جرمانہ بھگتنا پڑ سکتاہے

دبئی میں چھوٹی سی غلطی پر 1500درہم جرمانہ بھگتنا پڑ سکتاہے

دبئی میں چھوٹی سی غلطی پر 1500درہم جرمانہ بھگتنا پڑ سکتاہے

دبئی : سڑکوں پر دوران ڈرائیونگ اچانک موبائل فون کی گھنٹی بجے اور آپ فون اٹینڈ کر لیں اور اسی وقت آپ کیمروں کی زد میں آجائیں تو اس سے بڑی غلطی کیا ہو سکتی ہے ۔یا آپ گاڑی چلارہے ہوں اور گاڑی کے شیشے  دبئی :دوران ڈرائیونگ چھوٹی سی غلطی پر 1500درہم جرمانہ بھگتنا پڑ سکتاہے

Amended Regulations of the Traffic Law #الإمارات #أبوظبي #شرطة_أبوظبي #UAE #AbuDhabi #ADPolice

A post shared by Abu Dhabi Police HQ (@adpolicehq) on

معمول سے زیادہ کالے یا رنگ دار ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق دبی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دینے کے لیے مہم کا آغاز کیا ہو اہے ۔ دبئی ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑیوں کے شیشے اگر 50 فیصد سے زائد ہوں گے تو آپ کو کم از کم 1500درہم جرمانہ بھگتنا پڑ سکتاہے ۔
جبکہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر ایس ایم ایس کرتے

Amended Regulations of the Traffic Law #الإمارات #أبوظبي #شرطة_أبوظبي #UAE #AbuDhabi #ADPolice

A post shared by Abu Dhabi Police HQ (@adpolicehq) on

پکڑ ے جانے پر کم سے کم جرمانے کی حد 800درہم مقرر کی گئی ہے ۔
انجن موڈیفائی کرکے شور پیدا کرنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو کم سے کم 2000درہم جرمانہ ادا کر کے ہی جان چھڑانی پڑ سکتی ہے اور ساتھ ہی میں اس کے بلیک پوائنٹ بھی ہوں گے ۔

Amended Regulations of the Traffic Law #الإمارات #أبوظبي #شرطة_أبوظبي #UAE #AbuDhabi #ADPolice

A post shared by Abu Dhabi Police HQ (@adpolicehq) on