Get Alerts

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
کیپشن: فو ٹو آئی سی سی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ۔۔۔۔

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے سری لنکا کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں بیٹ کیری کرتے ہوئے انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلی ، لیتھم نے 264 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ایلسٹرکک کا ریکارڈ توڑ دیا۔

ٹیگز: