Get Alerts
لاہور : شائقین کی بے چینی ختم ،انتظار کی گھڑیاں بھی ختم ہو گئیں ،پی ایس ایل کا آفیشل سانگ جاری کر دیا گیا ،سیزن فور کے گانے میں فواد خان نے اپنی آواز کا جادو چلایا۔