Get Alerts

جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل نامزد کر دیے گئے

جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل نامزد کر دیے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کو اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل نامزد کر دیا گیا۔


جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد بار کونسل کی انرولمنٹ کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دونوں ججز کی نامزدگی کی جبکہ رجسٹرار نے سیکرٹری اسلام آباد بار کونسل کو نامزدگیوں سے آگاہ کر دیا ہے۔ 

ٹیگز: