Get Alerts

عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا

 عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا

ممبئی:  عالیہ بھٹ اپنے قریبی دوست سدھارت ملہوترا کے گھر تقریب میں شرکت کے لیے گئی۔عالیہ بھٹ گارڈ کے شراب کے نشے میں دھت ہونے پر بری طرح سہم گئیں اور خاموشی کے ساتھ آدھی رات کو سفر طے کیا لیکن جوں ہی واپسی گھر پہنچیں توباڈی گارڈ پرآگ بگولہ ہوگئیں اور اپنی والدہ سونی رازدان سے شکایت کردی جس پر انہوں نے باڈی گارڈ کوفوراً ہی نوکری سے فارغ کردیا۔