حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اردوادب کا چمکتا ستارہ حفیظ جالندھری اکیس دسمبر 1982 کو ڈوب گیا۔ان کی زندگی پرنظر ڈالتے ہیں اس رپورٹ میں۔

اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی جن میں شاہنامہ اسلام اور قومی ترانے کے خالق کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔انہوں نے اکیس دسمبر 1982 کو لاہور میں وفات پائی ، وہ مینار پاکستان کے سائے تلے آسودہ خاک ہیں.

مصنف کے بارے میں