Get Alerts

سام سنگ کا اپنے سمارٹ فونز میں ایل جی کی بیٹریاں استعمال کرنے کا امکان

 سام سنگ کا اپنے سمارٹ فونز میں ایل جی کی بیٹریاں استعمال کرنے کا امکان

سیئول : سام سنگ کا اپنے سمارٹ فونز میں ایل جی کی بیٹریاں استعمال کرنے کا امکان ہے ۔سام سنگ نے اپنے سمارٹ فونز کی بیٹریز کی تیاری کیلئے ایل جی سے خفیہ بات چیت کا آغاز کر دیا۔ جنوبی کورین اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ سیون کی خراب بیٹریوں کی وجہ سے کمپنی یہ اقدام اٹھا رہی ہے۔