پی ایس ایل: ملتان سلطان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پی ایس ایل: ملتان سلطان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
کیپشن: پی ایس ایل: ملتان سلطان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
سورس: file

ابوظہبی (نیو نیوز) پاکستان سپرلیگ سکس کے کوالیفائر میں ملتان سلطان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ 

ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ دونوں ٹیموں میں سے جو ٹیم جیتے گی اس کا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ 

ملتان سلطان کی طرف سے شان مسعود اور محمد رضوان نے اننگز شروع کی۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے بولنگ کا آغاز حسن علی نے کیا۔