Get Alerts

اسرائیل نے بن گوریون ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لیے بند کر دیا 

اسرائیل نے بن گوریون ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لیے بند کر دیا 

تل ابیب: اسرائیل نے بن گوریون ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔

 اسرائیلی ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق، سکیورٹی حکام کی ہدایات کی بنا پر پروازوں کی روانگی روک دی گئی ہے، لیکن لینڈنگ متاثر نہیں ہوگی۔ اس فیصلے کی کوئی وضاحت حکام کی جانب سے نہیں دی گئی۔

ٹیگز: