Get Alerts

سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کے خواہشمند

 سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کے خواہشمند

ممبئی: اداکار سیف علی خان نے اپنی بیٹی سارہ کے لیے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ 

اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں۔ اس کے لئے کرن جوہر جیسے بہترین پروڈیوسر کی ضرورت ہو  گی۔

سارہ علی خان اداکار ایشان کھتر کے ساتھ فلم ”کیدارناتھ“ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ہے۔