عمران خان کے ساتھ ہوں: جاوید ہاشمی، الیکشن سے دستبرداری کا اعلان

عمران خان کے ساتھ ہوں: جاوید ہاشمی، الیکشن سے دستبرداری کا اعلان

ملتان : سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے انتخابات 2024ء سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔ 

اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاوید ہاشمی نے لکھا کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوتے ہوئے اپنا سیاسی وزن تحریک انصاف اور عمران خان کے پلڑے میں ڈالتا ہوں اور الیکشن سے دستبردار ہوتا ہوں۔

مصنف کے بارے میں