Get Alerts

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ , دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ , دونوں پائلٹ شہید
سورس: File

پشاور: پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ ورسک روڈ پر ایک  حجرے میں گرکرتباہ ہوگیا ہے۔حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا۔زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔