Get Alerts

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاک جاپان تعاون بڑھانے پر اتفاق

 اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاک جاپان تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جاپانی ہم منصب کے درمیان اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال، توانائی کی فراہمی، اور سپلائی چینز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاپانی وزیر خارجہ نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا، جبکہ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، صحت، آٹوموبائل اور ڈیجیٹل آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

ٹیگز: