اہم میچ میں مخالف کھلاڑی نے فٹ بالر ”نمار “ کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے

اہم میچ میں مخالف کھلاڑی نے فٹ بالر ”نمار “ کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے

برازیل: عظیم کھلاڑی ہمیشہ ہی عظیم ہوتے ہیں اس کی مثال دیکھنے ایک فٹ بال کی میچ میں دیکھنے میں آئی ۔ ہوا کچھ یوں کے نمار الیون اور اور روبینوالیون کے درمیان گزشتہ دنوں جہاز حادثے میں جاں بحق ہو نے والے فٹ بال پلئیرز کے لیئے چیریٹی میچ ہوا ۔ میچ کے دوران فٹ بال کے عظیم کھلاڑی ” نمار “ نے مخالف ٹیم کی ڈیفنڈر لائن پر متعدد حملے کیے ۔
ایک موقع پر مخالف ٹیم کے ڈیفنڈرکو جب نمار نے متعدد دفعہ چکمہ دیا تو وہ ہمت ہار گیااور پھر اس نے نمار کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور معافی مانگنا شروع کر دی ۔فٹ بالر کی اس حرکت کو ٹی وی میچ دیکھنے والوں لاکھوں افراد نے دیکھا ۔ اس میچ میں کُل 22گول ہوئے ۔جس میں نمار الیون نے 13گول کیئے ۔