Get Alerts

پاکستان سے آسٹریلیا شفٹ ہونے والی فیملی مرتد ہو گئی ٗ کبھی واپس نہ آنے کا اعلان

پاکستان سے آسٹریلیا شفٹ ہونے والی فیملی مرتد ہو گئی ٗ کبھی واپس نہ آنے کا اعلان

میلبورن: پاکستان سے آسٹریلیا منتقل ہونے والی مسلمان فیملی مرتد ہو گئی ٗ کبھی پاکستان واپس نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی جاری ٗ پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔ یورپی میڈیا میں اس فیملی کے پاکستان اور اسلام مخالف خیالات کا چرچا ۔

پاکستان سے آسٹریلیا شفٹ ہونے والی فیملی مرتد ہو گئی ٗ کبھی واپس نہ آنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق سمیع شاہ اور اشماء علوی اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ 2012میں مائیگریشن کر کے آسٹریلیا شفٹ ہو گئے تھے اب ان کے پاکستان مخالف اور اسلام مخالف خیالات نے پاکستانیوں کو عجب غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ سمیع شاہ پاکستان میں ایک ٹی وی پروڈیوسر تھا اور اس کے ساتھ ساتھ کامیڈین بھی تھا جس نے وہاں پر جا کر سٹینڈ اپ کامیڈی شروع کر رکھی ہے اور وہ مسلسل پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مصروف ہے۔ 

یورپی میڈیا اس کو پاکستان کا امیج بگاڑے کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔ سمیع شاہ اپنے بیانات میں ایسی غلط منظر کشی کر رہا ہے جیسے پاکستان میں آئے روزاسلام کے نام پر قتل ہوتے ہیں ٗ عورتوں کو ان کے حقوق نہیں ملتے ۔ سمیع شاہ اور اس کی بیوی نے آسٹریلیا جاتے ہی اپنا مذہب بھی اسلام سے تبدیل کر رہا ہے اور اب وہ خدا کو نہیں مانتے۔ محب وطن عناصر نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اس مرتد خاندان کیخلاف آسٹریلوی حکومت سے فورا رابطہ کیا جائے ۔

ٹیگز: