Get Alerts
کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ یہ میرا اس سال کا سب سے بڑا گانا بھی ہے کیونکہ یہ گانا اور بھی خاص اس لیے ہے کیوں کہ میرے گانے جینا جینا کی مکمل ٹیم اس گانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے شائقین حور گانے کو بھی اتنا ہی پسند کریں۔