عراقی فوج کا داعش کیخلاف حتمی کارروائی کا اعلان

عراقی فوج کا داعش کیخلاف حتمی کارروائی کا اعلان

بغداد: عراقی فوج کی طرف سے داعش کے قبضے میں موجود عراق کے آخری علاقے کو   آزاد کرانے کے لیے جلد آپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

بغداد میں قائم عراقی فورسز کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق شامی سرحد کے قریب واقع علاقے القائم اور الروا میں فضا سے پمفلٹ گرائے گئے ہیں جن پر تحریر ہے کہ آپ کی سکیورٹی فورسز اب آپ کو آزاد کرانے کے لیے آ رہی ہیں۔

مصنف کے بارے میں