آئی ایٹ کے مقا م پر پولیس کو پیچھے ہٹا کر رینجر ز نے انتظا ما ت سنبھا ل لئے

آئی ایٹ کے مقا م پر پولیس کو پیچھے ہٹا کر رینجر ز نے انتظا ما ت سنبھا ل لئے

"نیونیوز "کی لائیونشریات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔http://www.neonetwork.pk/live-tv 

اسلام آباد:آئی ایٹ کے مقا م پر پولیس کو پیچھے ہٹا کر رینجر ز نے انتظا ما ت سنبھا ل لئے۔

ذرائع کے مطابق مظاہرین نے کچنار پارک کے قریب پولیس کے 5 موٹر سائیکل اورایک گاڑی نذر آتش کردی ہیں۔مظاہرین کی آئی ایٹ کے قریب پولیس پر پتھراؤ بھی جاری ہے ۔

پولیس حکام کا کہناہے کہ پتھراؤ کے باجو دپولیس کی جانب سے کوئی جوابی کاروائی نہیں کی گئی ۔موٹرسائیکل اور گاڑی پولیس اہلکاروں کی ذاتی ملکیت تھی ۔

تما م علاقے پر رینجرز کے دستے تعینات ہو گئے ہیں۔آئی ایٹ کے مقا م پر پولیس کو پیچھے ہٹا کر رینجر ز نے انتظا ما ت سنبھا ل لئے۔

مظاہرین نے کچنار پارک کے قریب پولیس کے 5 موٹر سائیکل اورایک گاڑی نذر آتش کردی ہیں۔

کسی بھی صورت حال اور ایمر جنسی مں ہلپ لائن 130پر رابطہ کر یں۔ شہریوں سے التماس ہے کہ غیر ضروری سفر سے گر یز کریں،ترجمان موٹروے پولیس

مزید تفصیلا ت کا انتظار